Monday, December 23, 2024
ہومPakistanپلاسٹک بیگ ماحول کے لیے بڑا خطرہ کیسے بنتا ہے؟

پلاسٹک بیگ ماحول کے لیے بڑا خطرہ کیسے بنتا ہے؟



پاکستان کے صوبے پنجاب میں ایک بار پھر سنگل یوز پلاسٹک یعنی پلاسٹک سے بنی ایسی اشیا جو صرف ایک بار استعمال میں لائی جا سکتی ہیں ان پر پابندی لگانے کی بات کی جا رہی ہے۔ ایک عام پلاسٹک بیگ ماحول کے لیے بڑا خطرہ کیسے بنتا ہے؟ جانیے ثمن خان سے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں