Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanپنجاب کے متعدد شہر اسموگ کی لپیٹ میں

پنجاب کے متعدد شہر اسموگ کی لپیٹ میں



پنجاب کے مختلف شہر ان دنوں شدید اسموگ کی لپیٹ میں ہیں۔ اسموگ کے سب شہریوں کو سانس لینے میں دشواری اور گلے کی بیماریوں کا سامنا ہے۔ حکموتِ پنجاب کی جانب سے اسموگ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے مارکیٹیں، ریسٹورینٹس کی آؤٹ ڈور ڈائننگ اور شاپنگ مالز آج سے 17 نومبر تک آٹھ بجے بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ پابندی کا اطلاق لاہور، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں ہو گا۔ اسموگ کے سبب حکومت پہلے ہی پرائمری اسکول بند کر چکی ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں