Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanپولیس پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو لیکر گوجرانوالہ پہنچ گئی 

پولیس پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو لیکر گوجرانوالہ پہنچ گئی 



(24نیوز) گوجرانوالہ پولیس پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو لے کر گوجرانوالہ پہنچ گئی۔

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے عالیہ حمزہ کو راہداری ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا،پولیس نے عالیہ حمزہ کو سینٹرل جیل گوجرانوالہ منتقل کر دیا ،عدالت پیشی کے موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو کل دہشتگردی عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان  ہے،عالیہ حمزہ تھانہ کینٹ میں درج 9 مئی کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھی،پولیس سرگودھا جیل سے رہا ہونے کے بعد عالیہ حمزہ کو لیکر گوجرانوالہ پہنچی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں