Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanپی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد اسمبلی میں جمع کس کس...

پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد اسمبلی میں جمع کس کس جماعت کے ارکان نے دستخط کئے؟تفصیل جانیے


(عیسیٰ ترین)پنجاب کے بعد بلوچستان  اسمبلی میں بھی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) پر پابندی عائد کرنے کا قرارداد  جمع کرادی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق  پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے وزراء نے بلوچستان اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی ہے،قرارداد کے متن میں لکھا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی عائد کی جائے،تحریک انصاف کے خلاف قرار داد حکومتی اراکین نے اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کی گئی ۔

ذرائع بلوچستان اسمبلی کے مطابق قرار داد میں تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی سفارش کی گئی ہے ، قرارداد کل بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی،قرار داد پر پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے اراکین کے دستخط ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں