Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanپی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں سے متعلق حلف لینے کا پشاور...

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں سے متعلق حلف لینے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ



 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں سے متعلق حلف لینے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کا سینیٹ اتنخاب سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ پیر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین اسمبلی کو پی ٹی آئی کے نامزد سینیٹ امیدواروں کو ہی ووٹ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، شبلی فراز، اعظم سواتی شریک تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں