Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanپی پی پی لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے...

پی پی پی لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا



پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ دیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ استعفیٰ منظور کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں