Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanڈاؤ یونیورسٹی کا 14 واں کانووکیشن، 2523 طلباء میں ڈگریاں تقسیم

ڈاؤ یونیورسٹی کا 14 واں کانووکیشن، 2523 طلباء میں ڈگریاں تقسیم


ڈاؤ یونیورسٹی — فائل فوٹو 

ڈاؤ یونیورسٹی کراچی کے 14 ویں کانووکیشن میں 2523 طلبہ و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔

تقریب کے دوران ایم بی بی ایس کے طلبہ و طالبات سے انسانیت کی خدمت کا حلف لیا گیا۔

ڈاؤ یونیورسٹی کے 14 اداروں کے 3، 3 بیسٹ گریجویٹس کو تمغے بھی دیے گئے۔

یونیورسٹی کے 78 جبکہ یونیورسٹی سے الحاق شدہ 90 طالب علموں کو گولڈ اور سلورمیڈلز دیے گئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں