Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanڈی آئی خان: دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر حملہایس ایچ او شہید...

ڈی آئی خان: دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر حملہایس ایچ او شہید 3دہشتگرد ہلاک 



(24نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملےکے نتیجے میں ایس ایچ او شہید جبکہ 3دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق درازندہ مورگا میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں ایس ایچ او شہید ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 3دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان :سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ  فائرنگ سے زخمی

خیال رہے کہ 5 فروری کو ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں واقع تھانہ چودہواں پر دہشتگردوں  کے حملے میں پولیس کے 10جوان شہید ہوگئے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں