Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، مطلوب دہشتگرد کفایت...

ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، مطلوب دہشتگرد کفایت اللّٰہ ہلاک



ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے مطلوب دہشت گرد کفایت اللّٰہ کو ہلاک کردیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد تھانہ درابن حملہ کیس میں مطلوب تھا۔

ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ، کارتوس اور دستی بم برآمد ہوئے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ڈیرہ ٹاؤن کے علاقےحکمت آباد میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔

حکام کے مطابق 2023 میں درابن تھانہ حملہ میں 24 جوان شہید، 33 زخمی ہوئے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں