Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanکراچی میں بیوی نے شوہر کو گولی مار دی

کراچی میں بیوی نے شوہر کو گولی مار دی



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہرقائد کے علاقے گولیمار  میں بیوی نے شوہر کو گولی مار دی۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ضیااللہ کے نام سے ہوئی ہے،واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا، ماہم نامی ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کرکے اسلحہ برآمد بھی کرلیاہے۔

پولیس کا کہناہے مزید تفتیش سے اور حقائق بھی سامنے آئیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں