Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanکوئٹہ میں بھائی نے گھریلو نا چاقی پر بہن کو قتل کردیا

کوئٹہ میں بھائی نے گھریلو نا چاقی پر بہن کو قتل کردیا



 کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) گھریلو ناچاقی کی بنا پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا،  پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایئر پورٹ روڈ پر بھائی  نے گھریلو ناچاقی پر بہن کو قتل کردیا،و اردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا تھا۔ڈی آئی جی کوئٹہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی تھی جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتارکر لیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں