Monday, January 6, 2025
ہومPakistanکوئٹہ: 2024 کے آخری روز 4 مقدمات درج

کوئٹہ: 2024 کے آخری روز 4 مقدمات درج


فائل فوٹو

کوئٹہ میں 2024 کے آخری روز انسداد دہشتگردی ایکٹ، انسداد منشیات ایکٹ سمیت گاڑیاں اور موٹر سائیکل چوری کے 4 مقدمات درج کئے گئے۔

رپورٹ کے مطابق 2024 ء کی آخری شب سی ٹی ڈی پولیس نے نوحصار میں پولیس چوکی کے قریب نصب بم کے دھماکے، سول لائن پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے گاڑی چوری کرنے اور ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ انسداد منشیات نے سمنگلی روڈ سے ایک ملزم کو گرفتار کرکے انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

کوئٹہ میں سال کا اخری مقدمہ کینٹ پولیس تھانے نے موٹر سائیکل چور ی کا درج ہوا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں