پاکستان میں بہت سے طلبہ مالی مشکلات کی وجہ سے یونیورسٹی کی فیسیں ادا نہیں کر پاتے اور تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ لیکن اب ایک اسٹارٹ اپ مڈل کلاس طلبہ کو فیس کے لیے آسان اقساط پر قرض فراہم کر رہا ہے۔ ‘ایجوفائی’ سے طلبہ کیسے اپنی فیس جمع کرا سکتے ہیں؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔