Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanیکم صفر المظفر کب ہو گی؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

یکم صفر المظفر کب ہو گی؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا



(عثمان خان) پاکستان میں ماہ صفر  کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی  کا اجلاس ختم ہو گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد زونل رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صفر 1446ہجری کا چاند پاکستان کے کسی بھی علاقے میں نظر نہیں آیا ،اس لیے یکم صفر7 اگست کو ہوگا ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں