Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanآئینی ترامیم کی منظوری مؤخر، معاملہ کیا ہے؟

آئینی ترامیم کی منظوری مؤخر، معاملہ کیا ہے؟



حکومت نے پارلیمان سے آئینی ترامیم منظور کرانے کا معاملہ موخر کر دیا ہے۔ وفاقی وزرا کا کہنا ہے کہ ترامیم پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے چند روز کے لیے اس معاملے کو مؤخر کیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں پارلیمنٹ ہاؤس سے عاصم علی رانا اس فیس بک لائیو میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں