Monday, January 6, 2025
ہومPakistanآئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا


فائل فوٹو

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، وفد اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت اگلی قسط جاری کرنے کے لیے مذاکرات کرے گا۔

مذاکرات کی کامیابی پر 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کا فیصلہ ہوگا۔

آئی ایم ایف جائزہ مشن کے دورے کے دوران نئے قرض پروگرام کے بارے میں بات چیت بھی متوقع ہے۔

گزشتہ روز وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کی زیر صدارت اجلاس میں آئی ایم ایف جائزہ مشن کے ساتھ مذاکرات کا جائزہ لیا گیا۔

دوسری جانب امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بننے سے پاکستان کو آئی ایم ایف کا نیا پیکج ملنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں