Monday, January 6, 2025
ہومPakistanآئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر

آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر


غلام نبی میمن کا نام سندھ حکومت نے آئی جی کے لیے وفاق کو بھیجا ہے—فائل فوٹو

وفاق کی جانب سے آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے 2 ہفتے قبل آئی جی سندھ کے لیے غلام نبی میمن کا نام تجویز کیا تھا۔

غلام نبی میمن اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی کراچی اور آئی جی سندھ رہ چکے ہیں۔

سندھ حکومت راجہ رفعت مختار کے بجائے غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانا چاہتی ہے۔

آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ وفاق سے تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں