Thursday, January 2, 2025
ہومPakistanآتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بحال

آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بحال


آتشزدگی سے تباہ لاہور ایئرپورٹ کا امیگریشن سسٹم رات 10 بجے آن کیا گیا۔

آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ایئرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا۔

ذرائع کےمطابق آتشزدگی سے تباہ لاہور ایئرپورٹ کا امیگریشن سسٹم رات 10 بجے آن کیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آتشزدگی کےباعث لاہور کیلئے بین الاقوامی اور مقامی لگ بھگ 24 پروازیں منسوخ کی گئیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں