Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanاسرائیلی فوج کے غزہ پر چاند رات کو بھی حملے

اسرائیلی فوج کے غزہ پر چاند رات کو بھی حملے


فائل فوٹو

اسرائیلی فوج کے غزہ پر چاند رات کو بھی حملے جاری رہے، نصیرات کیمپ پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق شہید ہونے والوں میں بیشتر بچے تھے، 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 167 ہوگئی۔

دوسری جانب حماس نے 6 اپریل کو 14 اسرائیلی فوجی ہلاک کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔ 

القسام برگیڈ کی جانب سے اسرائیلی فوج کو خان یونس میں نشانہ بنایا گیا، تین ٹینک بھی تباہ کیے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں