Monday, January 6, 2025
ہومPakistanاسلام آباد: تھانوں میں بند موٹر سائیکلز کی فروخت کا انکشاف 2...

اسلام آباد: تھانوں میں بند موٹر سائیکلز کی فروخت کا انکشاف 2 اہلکار برطرف



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کے تھانوں میں بند موٹرسائیکلز فروخت کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
پولیس کے ذرائع کے مطابق واقعے پر ایس ایس پی ارسلان شاہزیب نے 2 اہلکاروں کو نوکری سے بر طرف کر دیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے 60 کے قریب موٹر سائیکل فروخت کئے۔پولیس کے ذرائع کے مطابق مال خانہ محرر کرپشن اور خورد برد میں ملوث پایا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں