Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanاسلام آباد: جماعت اسلامی کا آج غزہ ملین مارچ

اسلام آباد: جماعت اسلامی کا آج غزہ ملین مارچ



(24 نیوز)جماعت اسلامی کے تحت اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوں گے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کے مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھا ہےاور ہر پاکستانی کا  فلسطین کے ساتھ دل دھڑکتا ہے۔

انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایک طرف انتظامیہ مارچ کی اجازت دیتی ہے اور دوسری طرف تنگ بھی کیا جاتا ہے، ملین مارچ طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔

مزید پڑھیں:حافظ نعیم الرحمن کی حکومت سے فلسطین کے حق میں یکجہتی کی اپیل





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں