Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanاسلام آباد سے اسکردو جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے...

اسلام آباد سے اسکردو جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی


اسلام آباد سے اسکردو جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے اڑان کے فوری بعد طیارے کا لینڈنگ گیئر کلوز نہیں ہوا، جس پر پرواز پی اے 251 کے کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے نے اسلام آباد کی فضا میں 2 چکر لگانے کے بعد بحفاظت لینڈنگ کی، نجی ایئرلائن کی اسکردو کیلئے پرواز منسوخ کردی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں