Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanاسلام آباد: پولیس اہلکار کے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں...

اسلام آباد: پولیس اہلکار کے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق



ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تھانا ایئرپورٹ کی حدود میں پولیس اہلکار کے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا، اسلام آباد پولیس کا  اہلکار راولپنڈی پولیس کی حراست میں ہے۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس اہلکار کو معطل کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں