Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanاسلام آباد ہائیکورٹ: شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ...

اسلام آباد ہائیکورٹ: شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس کل سُنا جائیگا



عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سُنا جائے گا۔ 

عدالت نے وزارتِ داخلہ سے معاملے پر رپورٹ طلب کی ہوئی ہے ۔ عدالت نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔ 

حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر شیریں مزاری نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں