Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanاسلحہ و شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار...

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم


فوٹو: فائل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ 

جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ 

عدالت نے عدم پیشی پر پولیس کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں