Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanافسر شاہی کی دہری شہریت پر پابندی کا بل قومی اسمبلی میں...

افسر شاہی کی دہری شہریت پر پابندی کا بل قومی اسمبلی میں جمع 


(عثمان خان)افسر شاہی پر دہری شہریت رکھنے پر پابندی عائد کرنے کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا گیا۔

بل جمیعت علمائے اسلام ف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے جمع کرایا، بل میں سول سرونٹس ترمیمی بل 2024 میں سول سرونٹس پر دہری شہریت رکھنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ، ترمیمی بل کے مطابق کوئی بھی سرکاری افسر جس کے پاس دہری شہریت یا کسی اور ملک کی شہریت ہو اسے تعینات نہ کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں: روپے کی اونچی پرواز  ڈالر کے بعد درہم اور پاؤنڈ بھی سستا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں