Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanالیکشن سے قبل صارفین بجلی کی قیمت میں بڑےاضافےکیلئے ہوجائیں تیار فی...

الیکشن سے قبل صارفین بجلی کی قیمت میں بڑےاضافےکیلئے ہوجائیں تیار فی یونٹ کتنا مہنگا ہو نےکا امکان ہے؟ جانیے



الیکشن سے قبل صارفین بجلی کی قیمت میں بڑےاضافےکیلئے ہوجائیں تیار، فی یونٹ …

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن سے قبل شہری بجلی کی قیمت میں بڑےاضافےکیلئے ہوجائیں تیار، نیپرا بجلی5.62 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پرکل سماعت کرے گا۔سی پی پی اے نےبجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرامیں درخواست دائرکررکھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی5.62 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دیدی، بجلی صارفین پر 49ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑےگا ۔”جنگ ” کے مطابق نیپرانےنومبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی4.13 روپےفی یونٹ مہنگی کی تھی۔اضافہ دسمبر2023کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔من و عن اضافےکا بجلی صارفین پر49ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑےگا ،نیپرانےنومبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی4.13 روپےفی یونٹ مہنگی کی تھی۔حکومتی گائیڈلائنز کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں