Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanالیکشن کمیشن نے اجازت نامے کے حامل تمام مبصرین اور میڈیا کو...

الیکشن کمیشن نے اجازت نامے کے حامل تمام مبصرین اور میڈیا کو پولنگ سٹیشن جانے کی اجازت دیدی



الیکشن کمیشن نے اجازت نامے کے حامل تمام مبصرین اور میڈیا کو پولنگ سٹیشن جانے …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مبصرین اور میڈیا کے حوالے سے ہدایات کردیں،اجازت نامے کے حامل تمام مبصرین اور میڈیا کو پولنگ سٹیشن جانے کی اجازت

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ ایکریڈیشن کارڈ ترجمان الیکشن کمیشن اور ڈی آر او نے جاری کئے ہیں، پریزائیڈنگ افسران کو آبزرورز اور میڈیا کو پولنگ سٹیشن میں داخلے سے نہ روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں