اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ سمیت 4 سینیٹرز کی ممبرشپ معطل کردی۔
نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹر مصدق ملک، عون عباس، صابر شاہ اور ثمینہ ممتاز کی ممبرشپ معطل کردی،اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 4سینیٹرز کی ممبر شپ معطل کی۔