Monday, December 23, 2024
ہومPakistanالیکشن کمیشن کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو شوکاز نوٹس

الیکشن کمیشن کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو شوکاز نوٹس



 (24نیو) الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کوشوکازنوٹس جاری کردیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سینٹرل ون محمد عاصم عباسی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حافظ نعیم الرحمان کو نوٹس جاری کیا،نوٹس میں کہا گیا کہ گلبرگ ٹاؤن میں بڑے جلسے اور بڑی تقریبات پرپابندی ہے،نوٹس کے مطابق حافظ نعیم بدھ کی سہہ پہر 3 بجے پیش ہو کر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جواب دیں ۔

دوسری جانب جماعت اسلامی کی جانب سے کوئی رہنماء اور قانونی ماہر کل پیش ہوکر جواب جمع کرائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کو نوٹس جاری





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں