امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے امورِ خارجہ نے پاکستان کے اندر جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کی پاسداری کی متقاضی ایک قراردار صفر کے مقابلے میں پچاس ووٹوں سے منظور کر لی ہے۔ اب یہ بل امریکی ایوانِ نمائندگان کو بھجوایا جائے گا۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں اسد حسن۔