Friday, December 27, 2024
ہومPakistanامید ہے کہ پیپلزپارٹی کلین سوئپ کرے گیآصف زرداری

امید ہے کہ پیپلزپارٹی کلین سوئپ کرے گیآصف زرداری



نواب شاہ(ڈیلی پاکستان ان لائن)سابق صدر آصف زرداری کاکہنا ہے کہ امید ہے کہ پیپلزپارٹی کلین سوئپ کرے گی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہناتھا کہ پیپلزپارٹی کے سوا کسی جماعت نے عوام دوست منشور نہیں دیا، ان کا کہناتھا کہ پیپلزپارٹی کا مستقبل روشن ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں