Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistan امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر چڑھائی کا بیان انتہائی غیر ذمے...

 امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر چڑھائی کا بیان انتہائی غیر ذمے دارانہ ہے فیصل کریم کنڈی



پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنماپیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی  نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اسلام آباد آئیں گے اپنی مرضی سے، مگر پھر ان کی واپسی وفاقی حکومت کی مرضی سے ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر چڑھائی کا بیان انتہائی غیر ذمے دارانہ ہے ، ماضی میں وہ ایک شہد کی بوتل پر ہائی وے پر دوڑ رہے تھے، لگتا ہے اس بار موٹر وے پر دوڑیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں