Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanانتخابات میں مریم نواز کے مدمقابل مہر شرافت کو پارٹی میں اہم...

انتخابات میں مریم نواز کے مدمقابل مہر شرافت کو پارٹی میں اہم عہدہ دیدیا گیا



(عثمان خادم کمبوہ)پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود نے سینئر نائب صدور کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق یاسر گیلانی کو سینئر نائب صدر پی ٹی آئی لاہور مقرر کردیا گیا۔مہر شرافت علی کو بھی پی ٹی آئی لاہور کا سینئر نائب صدر مقررکیا  گیا ہے،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟ عوام کیلئے اچھی خبر





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں