Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanانوار الحق کاکڑ اور فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن...

انوار الحق کاکڑ اور فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونیکا فیصلہ



سینیٹر انوار الحق کاکڑ اور سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

سینیٹ میں 6 آزاد سینیڑز کی حکومتی یا اپوزیشن بینچز میں شمولیت کے معاملے پر سینیٹر عبدالقادر نے حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سینیٹر عبدالقادر نے پہلے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی تاہم انہوں نے 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑ دی تھی۔

دوسری جانب سینیٹر عبدالشکور خان اور سینیٹر نسیمہ احسان نے اپوزیشن بینچز میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں