Monday, January 6, 2025
ہومPakistanانوار الحق کاکڑ وزیرِ اعظم ہاؤس سے منسٹر انکلیو منتقل

انوار الحق کاکڑ وزیرِ اعظم ہاؤس سے منسٹر انکلیو منتقل


نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ—فائل فوٹو

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیرِ اعظم ہاؤس خالی کردیا اور  منسٹر انکلیو منتقل ہو گئے۔

کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا ہے۔

انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور اسٹاف بھی مانگ لیا ہے۔

سابق وزیرِ اعظم کو ایک بلٹ پروف گاڑی اور اسٹاف لینے کا استحقاق ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں