Monday, January 6, 2025
ہومPakistanاورنج ٹرین اور میٹرو بس میں مفت سفر کا اعلان

اورنج ٹرین اور میٹرو بس میں مفت سفر کا اعلان



(24 نیوز) پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کو اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس اور ٹرین میں مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔

میٹرو بس اتھارٹی انتظامیہ کے مطابق ہمت کارڈ رکھنے والے خصوصی افراد میٹرو بس سروس،میٹرو ٹرین اوراورنج لائن سے مفت مستفید ہوسکیں گے، ہمت کارڈ دکھا کر میٹرو بس ٹکٹ کاونٹر سے ٹکٹ بلامعاوضہ حاصل کیا جا سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیر اعظم کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ کی درخواست دائر

خصوصی افراد کے لئے یہ سفری سہولت ہفتہ کے ساتوں روز موجود ہوگی، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمت کارڈ رکھنے اور دکھانے والوں کو مکمل فری سفری سہولیات فراہم کررہے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں