Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistan  اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر اور خاتون رہنما...

  اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر اور خاتون رہنما مسرت جمشید چیمہ بھی گرفتار



 (24نیوز) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کا لاہور میں احتجاج کے دوران  اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر  اور خاتون رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

 رہنما پاکستان تحریک انصاف اور پنجاب اسمبلی کے  اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر ریلوے سٹیشن کے قریب سے گرفتارکیا گیا جبکہ خاتون رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ مینار پاکستان آزادی چوک فلائی پہنچیں تو پولیس نے حراست میں لے لیا،مسرت جمشید چیمہ سمیت 3 خواتین کو حراست میں لے لیا، علاہو ازیں 5 مردوں کو بھی نعرے بازی کرنے پر حراست میں لے لیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: لاہور: پی ٹی آئی احتجاج، کارکنان آزادی چوک کے علاقے میں پہنچ گئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں