Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanاچھا ہوتا مودی بھی ایس سی او اجلاس میں آتے، نواز شریف

اچھا ہوتا مودی بھی ایس سی او اجلاس میں آتے، نواز شریف



قائد ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ انہیں پاک بھارت تعلقات میں بہتری کا موقع نظر آرہا ہے۔ وہ ہمیشہ سے بھارت سے اچھے تعلقات کے حامی رہے ہیں۔

لاہور میں بھارتی صحافی برکھا دت کو انٹرویو میں نواز شریف نے کہا کہ اچھا ہوتا اگر مودی ایس سی او کانفرنس کیلیے پاکستان آتے۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ وہ اور نریندر مودی بہت جلد ساتھ بیٹھنے کا کوئی موقع تلاش کریں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں