Thursday, January 2, 2025
ہومPakistanاڈیالا جیل کے مرکزی گیٹ پر احتجاج گرفتار کیے گئے پی ٹی...

اڈیالا جیل کے مرکزی گیٹ پر احتجاج گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی کارکنان اب کہاں ہیں؟ پتہ چل گیا



راولپنڈی (ویب ڈیسک)   اڈیالا جیل کے مرکزی دروازے پر عید کے روز احتجاج کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے 5 کارکنوں کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے 6 سے7 کارکن گیٹ نمبر 5 پر جیل کی ویڈیوز بنا رہے تھے،  ویڈیو بنانے والے کارکنوں کو حراست میں لیکر اڈیالا جیل چوکی منتقل کیاتھا تاہم انہیں رہا کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ غیرمتعلقہ افراد کا جیل کی ویڈیوز بنانا منع ہے اور اڈیالا جیل کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ خیال رہے کہ عمران خان اڈیالا جیل میں قید ہیں اور انہوں نے عید جیل میں گزاری۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں