Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanاڈیالہ جیل میں چوری کا ملزم انتقال کرگیا

اڈیالہ جیل میں چوری کا ملزم انتقال کرگیا


فائل فوٹو

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں چوری کے ملزم کی موت واقع ہوگئی۔

پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ پچاس سالہ چوری کے ملزم نذیر پر تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نذیر دمے کا مریض تھا اور اسے سانس کی تکلیف ہوئی تھی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم نذیر کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا، اس دوران وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں