Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanاگلے 2سال بڑے سخت ہونگے کمزور مخلوط حکومت ہوئی تو ۔۔۔احسن اقبال...

اگلے 2سال بڑے سخت ہونگے کمزور مخلوط حکومت ہوئی تو ۔۔۔احسن اقبال نے خدشات کا اظہار کر دیا



اگلے 2سال بڑے سخت ہونگے، کمزور مخلوط حکومت ہوئی تو ۔۔۔احسن اقبال نے خدشات کا …

نارووال( خصوصی رپورٹ )مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے  کہا  ہے کہ اگلے 2سال بڑے سخت ہونگے، اگر کمزور مخلوط حکومت ہوگی تو بلیک میلنگ میں پھنسی رہے گی ماضی کی نسبت پرامن انتخابات ہوئے ہیں، اگر موبائل سروسز بند تھیں تو سب جماعتوں کیلئے مشکلات تھیں، سب کیلئے ایک جیسی لیول پلیئنگ فیلڈ تھی، ایسا نہیں تھا کہ بعض جماعتوں کیلئے موبائل فون بند تھے اور بعض کیلئے نہیں۔

“جنگ” سےگفتگو کرتے ہوئےاحسن اقبال  کا کہنا تھا کہ یہ بات درست ہے کہ ملک کو اس وقت مستحکم حکومت کی ضرورت ہے، نئی حکومت کو آئی ایم ایف کے ساتھ بات کرنا پڑے گی، اگلے 2سال بڑے سخت ہوں گے، قوم جیسا بھی مینڈیٹ  دے ان کی مرضی ہے۔ اگر کمزور مخلوط حکومت ہوگی تو بلیک میلنگ میں پھنسی رہے گی۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں