Thursday, January 2, 2025
ہومPakistanاہم خبر ۔۔۔پاور ڈویژن نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری...

اہم خبر ۔۔۔پاور ڈویژن نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلیے تفصیلات طلب کرلیں



اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاورڈویژن نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو خط لکھ کر  معلومات طلب کی ہیں۔

“جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تمام ڈسکوز سے مستقل، کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔ ڈسکوز ملازمین کی تنخواہ، پیکج اور پنشن کے واجبات کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں، سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے جائیدادوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ ڈسکوز سے 30 جون 2024 تک آڈٹ شدہ فنانشل سٹیٹمنٹس مانگی گئی ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں