Monday, December 23, 2024
ہومPakistanایرانی صدر اور وزیرخارجہ سمیت تمام افراد کی سلامتی کیلئے دعاگو ہیں:...

ایرانی صدر اور وزیرخارجہ سمیت تمام افراد کی سلامتی کیلئے دعاگو ہیں: امیر جماعت اسلامی


(24 نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر اور وزیرخارجہ سمیت تمام افراد کی سلامتی کیلئے دعاگو ہیں۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ اپنے پیغام میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لکھا کہ ’ایران سے آنے والی اطلاعات پر تشویش اور فکر ہے، ہم ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت تمام افراد کی سلامتی کے لیے دعا گو ہیں‘

یہ بھی پڑھیں: ایرانی سرکاری ٹی وی کا حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر سے متعلق بڑا دعویٰ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں