لاہور (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشن علی نا صر رضو ی نے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ انسپکٹر حماد حسن کو لائن سے ایس ایچ او گلشن راوی ، گلشن راوی سے دلاور بھٹہ پولیس لائن کلوز ، پولیس لائن سے عمران خان کو ایس ایچ او لوئر مال، لوئرمال سے ایس ایچ او امین کو پولیس لائن کلو ز ، پولیس لائن سے حماد شاہ کو ایس ایچ او کو قلعہ گجر سنگھ اور سب انسپکٹر حاجن آسیہ کو ایس ایچ او وویمن پولیس سٹیشن تعینات کردیا۔
جس کا با قا عد ہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا۔