Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanایف بی آر حکام نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا

ایف بی آر حکام نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا



(اشرف خان) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے  شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریبات پر10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی کا فیصلہ شادی ہال مالکان اورایف بی آرحکام کی ملاقات میں ہوا،صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس کےمطابق شادی ہال پر تقریب کرنے پر پارٹی سے10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لیا جائیگا،ود ہولڈنگ ٹیکس لینے کا فیصلہ ایف بی آر حکام کی ہدایت کے تحت کیا گیا ،شادی ہال کےکرائےکےعلاوہ10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کیاجائیگا،ودہولڈنگ ٹیکس کی رقم کا شادی ہال مالکان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریبات کرنے والے شہریوں سے گزارش ہے کے ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر ایف بی آر پالیسی کا خیال رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: ’کون فردوس جمال میں نہیں جانتی‘ماہرہ خان نے معروف اداکار کو پہچاننے سے انکار کردیا

  





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں