Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanایمان مزاری اور شوہر ہادی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ایمان مزاری اور شوہر ہادی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور


اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو 3 روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ایمان مزاری اور ہادی علی کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے روٹ کے دوران کار سرکار میں مداخلت کے کیس کی جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں