Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanایم کیو ایم پاکستان کا وفد آج وزیر اعظم سے ملاقات کریگا

ایم کیو ایم پاکستان کا وفد آج وزیر اعظم سے ملاقات کریگا



(24نیوز)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی آج  وزیر اعظم سے ملاقات ہوگی۔

ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق ملاقات دوپہر ساڑھے بجے 12بجے اسلام آباد میں ہوگی،ایم کیو ایم وفد کی سربراہی خالد مقبول صدیقی کریں گے،وفد میں مصطفی کمال، فاروق ستار اور دیگرشامل ہونگے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت کراچی کے مسائل پر بات ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں