Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanایم کیو ایم کی صوفیہ سعید شاہ کا مخصوص نشست پر رکن...

ایم کیو ایم کی صوفیہ سعید شاہ کا مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری


— فائل فوٹو

متحدہ قومی موومنٹ کی صوفیہ سعید شاہ کا مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے صوفیہ سعید شاہ کے رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن آسیہ اسحاق صدیقی کے استعفے کے بعد خالی سیٹ پر جاری کیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں