Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanاین او سی لینے کی مہلت ختم ، اسلام آباد میں افغان...

این او سی لینے کی مہلت ختم ، اسلام آباد میں افغان مہاجرین پریشان




یکم جنوری سے اسلام آباد میں مقیم تمام افغان شہریوں کےلیے این اوسی کو لازمی قرار دینے کے اعلان کے بعد افغان باشندوں میں بے چینی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ان کا افغانستان واپس جانا کسی بھی طور محفوظ نہیں ہوگا۔ نذرالاسلام کی رپورٹ



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں